the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 2جون(یواین آئی)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ تلنگانہ، بہتر مستقبل کی عوامی خواہشات کے سبب تشکیل دی گئی تھی تاہم گذشتہ 8برسوں کے دوران ٹی آرایس کی غلط حکمرانی کی وجہ سے تلنگانہ ریاست مسائل کی شکار ہوگئی ہے۔
یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر انہوں نے اس کو ماڈل



ریاست بنانے کانگریس کے عہد اور تمام بشمول کسانوں، مزدوروں اور غریبوں کی خوشحالی کو یقینی بنانے کا عزم کیا۔
انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہ اکہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ کانگریس پارٹی اور سونیاگاندھی نے عوام کی آواز سنی اور تلنگانہ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے تئیں بے تکام کام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.