: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد7جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر اسپورٹس وی سرینواس گوڑ نے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کو تہنیت پیش کی کیونکہ ہندوستانی سرکردہ ٹینس کھلاڑی ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان کی نمائندگی کریں
گی۔
وزیر موصوف نے اسپورٹس اتھاریٹی آف تلنگانہ کے صدرنشین وینکٹیشورریڈی کے ساتھ عمران مرزا کو پانچ لاکھ روپئے کا چیک حوالے کیا۔
یہ چیک ثانیہ مرزا کے اولمپکس میں شرکت کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے ترغیبی رقم کے طورپر دیا گیا ہے۔