the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد13جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے اسپیشل چیف سکریٹری اروند کمار نے شہرحیدرآباد کے اہم ذخیرہ آب عثمان ساگر کو ترقی دینے اوراس کو خوب صورت بنانے کے کاموں کا معائنہ کیا۔
حیدرآبادمیٹروپولیٹن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی (حمڈا)، اس ریزروائر کے قریب کے علاقوں کو ترقی دے رہا ہے جہاں پر ایک رسٹورنٹ،ایمفی تھیٹرقائم کی جائے گی اور تفریحی سرگرمیوں کیلئے انفراسٹرکچر کوترقی دی جائے گی۔
عثمان ساگر کے قریب کلچرل پروگراموں کے اہتمام کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.