the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 15مارچ (یواین آئی)تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر پی سرینواس ریڈی نے ایوان اسمبلی سے معطل کردہ بی جے پی کے تین ارکان اسمبلی کی معطلی بحال کرنے سے انکار کردیا۔
اس خصوص میں بی جے پی کے تین ارکان اسمبلی ای راجندر، راجا سنگھ اور رگھونندن راو نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے مشورہ پر آج صبح اسمبلی پہنچ



کر اسپیکر سے ملاقات کی اور معطلی کو بحال کرنے کی درخواست کی تاہم اسپیکر نے ان کی درخواست کو مسترد کردیا اور ان تینوں کو احاطہ اسمبلی سے باہر چلے جانے کی ہدایت دی۔
اسپیکر نے ان ارکان اسمبلی کو میڈیا پوائنٹ پر بات چیت کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جس پر یہ تینوں ارکان اسمبلی سے بی جے پی کے دفتر روانہ ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.