: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 16دسمبر (یو این آئی) بی آرایس کے صدر و سابق وزیر اعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راو کو اسمبلی میں اسپیکر نے اپوزیش لیڈر کے طور پر تسلیم کر لیا۔ یہ اعلان انہوں نے ایوان میں کیا۔ اسپیکر نے بھارت راشٹرا سمیتی
لیجسلیچر پارٹی کو اہم اپوزیشن پارٹی کے طور پر تسلیم کیا کیونکہ یہ تیسری تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں 39 ممبران کی تعداد کے ساتھ دوسری سب سے بڑی پارٹی ہے اور ان کے لیڈر کے چندر شیکھر راؤ، ایم ایل اے کو اپوزیشن لیڈر کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔