the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد5مئی(یواین آئی) تلنگانہ میں راجیہ سبھا کی نشست کے ضمنی انتخاب کے لئے مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول جاری کیاگیا ہے۔
حال ہی میں ہوئے ایم ایل سی انتخابات میں



حصہ لینے والے بنڈاپرکاش نے راجیہ سبھا کی نشست سے استعفی دے دیا تھاجس کے سبب اس نشست کاضمنی انتخاب لازمی ہوگیا ہے۔
12مئی کو مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیہ جاری کیاجائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.