حیدرآباد15ستمبر(یواین آئی) تلنگانہ میں جاریہ موسم بارش کے دوران توقع سے 38فیصد زائد بارش ہوئی ہے۔
تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ اینڈ
ڈیولپمنٹ سوسائٹی نے یہ بات بتائی۔
یکم جون تا14ستمبرکے درمیان ریاست میں 657.5ملی میٹر معمول کی بارش کے برخلاف 90.5ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔