the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،7 ستمبر(ذرائع) تلنگانہ میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب میں 29 افراد کی جانیں گئیں یہ معلومات  ایک اعلیٰ عہدیدار نے دی۔ریاست کی چیف سکریٹری سانتی کماری نے کہا کہ 31



اگست سے 3 ستمبر کے درمیان ریکارڈ کی گئی بارش  میں  ریاست کے 33 میں سے 29 اضلاع کو سیلاب زدہ قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیلاب زدہ اضلاع کو امدادی کاموں کے لیے تین کروڑ روپے جاری کیے جا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.