the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 16مارچ (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راماراو نے کہا ہے کہ شہرحیدرآباد کے ایل بی نگر میں تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس کی قیام کی تجویز منظور کرلی گئی



ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوتہ پیٹ فروٹ مارکٹ کا مسئلہ حل ہونے کے بعد اندرون 18ماہ اس اسپتال کا افتتاح انجام دیاجائے گا۔
انہوں نے بنڈلہ گوڑہ، ناگول میں اسٹریٹجک نالہ ڈیولپمنٹ پروگرام کے کاموں کے سلسلہ میں سنگ بنیاد رکھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.