: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 30مارچ (یو این آئی)کورونا کی روک تھام کے لئے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بند کرنے تلنگانہ حکومت کے اقدام کے خلاف کریم نگر ضلع کلکٹریٹ کے سامنے پرائیویٹ اسکولس کے اساتذہ نے دھرنا دیا۔
اساتذہ کی جے اے سی کی
جانب سے یہ دھرنادیاگیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں اساتذہ نے حصہ لیتے ہوئے حکومت کے اس قدم کی شدید مخالفت کی اور یہ سوال کیا کہ پرائیویٹ اسکولس کو بند کرنے سے کورونا کی روک تھام ممکن ہے تو پھر شراب خانے کیوں بند نہیں کئے گئے۔