: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد18جنوری(یواین آئی) تلنگانہ کے عازمین حج کی قرعہ اندازی کے کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔
حج کمیٹی کے دفتر حج ہوزمیں اقلیتی بہبود کے چیف سکریٹری اجے مشرا نے بٹن دبا کر عازمین حج کی قرعہ
اندازی کی۔
حج 2020 میں مجموعی طور پر4341 عازمین حج کا قرعہ اندازی کے ذریعہ انتخاب عمل میں آیا ہے جن میں 472 عازمین کا انتخاب 70 سال عمر رکھنے کے سبب ہوگیا ہے باقی 3869 عازمین کے انتخاب کے لئے قرعہ اندازی کی گی۔