the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 29/نومبر (یواین آئی)شادی کے لئے نوبیاہتاجوڑے کو دیاجانے والا تحفہ ایک یادگار ہوتا ہے تاہم تلنگانہ میں ہوئی ایک شادی کے دوران نوبیاہتاجوڑے کو انوکھا تحفہ دیاگیا۔
حالیہ عرصہ کے دوران پٹرول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کے پیش نظر سماج کو ایک اہم پیام دینے کے لئے دلہے کے دوستوں نے مل کر نوبیاہتا جوڑے کو سائیکل کا تحفہ دیا۔
یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میڑچل کے انکُشاپلی گاوں میں پیش آیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.