: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 30 اگست (یو این آئی) تلنگانہ کی وزیر پنچایت راج ، دیہی ترقی و انچارج وزیر نظام آباد ضلع سیتگانے ہفتہ کے روز کاماریڈی ضلع میں سیلابی صور تحال کا جائزہ اجلاس ایس پی دفتر میں منعقد کیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر سینگا نے
کہا کہ وزیر اعلی اے ریونت ریڈی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے عہدیداروں نے بہتر ہم آہنگی کے ساتھ کام کیا اور ایلاریڈی اور کاماریڈی حلقوں میں شدید بارش سے پیدا شدہ شدید سیلابی صور تحال میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کو روکنے میں کامیابی حاصل کی۔