the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد10جولائی(یواین آئی)تلنگانہ تلگودیشم کے صدر ایل رمنا کے عہدہ سے استعفی اور حکمران جماعت ٹی آرایس میں شمولیت کے اعلان کے بعد ریاست میں تلگودیشم پارٹی کا اگلا صدر کون ہوگا اس پر بحث شروع ہوگئی ہے۔
اس جماعت کی تلنگانہ یونٹ کے بیشتر سینئر



لیڈروں نے پہلے ہی پارٹی کو الوداع کہہ دیا ہے۔
ایل رمنا نے وزیراعلی و ٹی آرایس سربراہ کے چندرشیکھرراو سے ملاقات کے بعد اپنے سیاسی مستقبل کے لئے ٹی آرایس میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ریاست میں پارٹی کے نئے صدر کے انتخاب کے مسئلہ پر تجسس پایاجاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.