: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 27جو لائی (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے انسانی ہمدری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سڑک حادثہ میں زخمی دو افراد کو اسپتال منتقل کروایا۔
ضلع سدی پیٹ میں ایک ٹو وہیلر چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا تھا جس کے نتیجہ میں یہ ٹو وہیلر ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی تھی۔
Telangana Minister KT Rama Rao, while going to Hyderabad from Sircilla, saw two youths injured in a road accident yesterday evening. He sent them to the nearest hospital in his personal vehicle.