the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 18جون(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے وزیراعظم مودی کو شہریوں کے بینک کھاتوں میں 15لاکھ روپئے جمع کروانے کی کی یقین دہانی کو یاد کروایا۔
انہوں نے



ایک نیوز ایجنسی کی خبر کو ٹوئیٹ کیا جس میں کہاگیا تھا کہ سوئس بینک کے فنڈس میں اضافہ ہوا ہے۔
وزیرموصوف نے وزیراعظم سے کہا کہ ہر ہندوستانی کے بینک کھاتہ میں 30لاکھ روپئے جمع کروانے کا یہ اچھا موقع ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.