: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد20جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے شہر حیدرآباد میں پنجہ گٹہ اسٹیل بریج اور اس برج کے استعمال کے لئے سڑک کی توسیع کے کاموں کا افتتاح
کیا۔
اس اہم بریج کا مقصد پنجہ گٹہ سے کے بی آرپارک کی سمت جانے والی ٹریفک کے لئے آسانی پیداکرنا ہے۔
گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے 17کروڑ روپئے کے صرفہ سے اس جنکشن کو تیار کیا ہے۔