حیدر آباد۔ جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی سرید ھر بابو نے حیدر آباد میں متعین امریکی 31 قونصل جنرل جنیفر لارسن کو گرمجوشانہ طور پر وداع کیا کیوں کہ ان
کی میعاد ختم ہو گئی ہے۔
لارسن سے ملاقات کے دوران وزیر موصوف نے انہیں روایتی ہینڈ لوم کی ساڑی پیش کی جو تلنگانہ کی عظیم ثقافتی ورثہ اور ہندوستانی مہمان نوازی کی علامت ہے۔