: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد مئی 21 (یو این آئی) قبائلی طلبہ ء کی شاندار تعلیمی کار کردگی کے اعتراف میں بدھ کے روز اکیڈمک سکسیس میٹ شہر حیدرآباد اد کے کے
بنجار اہلز کے کو مرم بھیم آدیواسی بھون میں ہوئی۔ اس پروگرام کا اہتمام محکمہ قبائلی بہبود نے کیا تھا۔ اس موقع پر وزیر پنچایت راج سیت کا مہمان خصوصی تھیں۔