the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 28جو لائی (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر جگدیش ریڈی کے دورہ نلگنڈہ سے پہلے کانگریس کے لیڈروں کو احتیاطی طورپر گرفتارکیاگیا۔
کل شب ہی سے پولیس نے چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی بھی امکانی احتجاج کو روکنے کے لئے یہ گرفتاریاں



عمل میں لائیں۔
وزیر موصوف ضلع کے منوگوڑہ میں فوڈ سیکوریٹی کارڈس کی تقسیم کے پروگرام میں شرکت کرنے والے ہیں جس پر چٹیال، نارکٹ پلی، نکریکل اور رامنا پیٹ میں کانگریس کے لیڈروں کو پولیس نے پہلے ہی احتیاطی اقدام کے طورپر گرفتارکرلیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.