: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 10 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی تارک را مار اؤ اس ماہ کی 17 تاریخ کو کا کتبہ میگا ٹکسٹائل پارک کاور نگل میں افتتاح کریں گے۔ اس یونٹ سے روزگار کے مواقع میں بتدریج اضافہ ہو گا کیونکہ
ریاستی حکومت اس پارک کے پار چہ جات کی اکائیوں میں قیام کے لئے بڑی کمپنیوں کو راغب کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جنوبی کوریا کی پارچہ جات کی بڑی کمپنی بنگ ون کارپوریشن نے بھی اس سلسلہ میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔