the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 13 اکتوبر (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر گنگولہ کملاکر کوویڈ 19سے مثبت پائے گئے۔
وزیرموصوف منگل کی شام اس انفکشن سے متاثرہونے کا پتہ چلنے



کے بعد گھرمیں الگ تھلگ ہوگئے۔
گذشتہ چند دنوں سے وہ ہلکے بخار سے متاثر تھے جس کے بعد انہوں نے اسپتال میں اپنا معائنہ کروایاجہاں وہ کورونا سے مثبت پائے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.