the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد26فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے آج پی وی این آر ایکسپریس وے پر نئے ڈاون ریمپ کا افتتاح انجام دیا۔
ملک کا سب سے طویل ایلی ویٹیڈ



ایکسپریس وے پی وی این آروے جومہدی پٹنم سے راجیو گاندھی ایرپورٹ کو جوڑتا ہے میں اس طرح ایک اور نئے ریمپ کا اضافہ ہوگیا ہے۔
لکشمی نگر میں اس ریمپ کو 5.03کروڑ روپئے کے صرفہ سے تعمیر کیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.