حیدر آباد 3 جولائی (یو این آئی) ریاست تلنگانہ میں اس ماہ معمول سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ملک بھر میں بھی اوسط
بارش معمول سے زیادہ ریکارڈ کی جاسکتی ہے۔
ریاست میں اس وقت جنوب مغربی مانسون سر گرم ہے اور امکان ہے کہ کل اور ہفتہ کو بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش ہو گی۔