the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 24 جون (یو این آئی) انڈو۔ فرنچ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی ایف سی سی آئی) کے زیر اہتمام ایک اعلیٰ سطحی گول میز اجلاس منعقد ہوا جس میں تلنگانہ حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں اور ممتاز فرانسیسی کار و باری نمائندوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں



انجینئر نگ ، مصنوعی ذہانت ، صاف توانائی اور مینو فیکچرنگ جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی سریدھر بابو نے فرانسیسی کمپنیوں سے اپیل کی کہ وہ تلنگانہ کے اہم پراجکٹ فیوچر سٹی میں سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.