the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 24 مئی (یو این آئی) ریاست میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے دورہ امریکہ میں مصروف تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے اقوام متحدہ کی سابق سفیر و گورنر



جنوبی کور ولینا نکی ہیلی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات خوشگوار رہی جس میں امریکہ ۔ ہند تعلقات کے وسیع تر پس منظر میں حیدر آباد اور تلنگانہ کی اسٹراٹیجک اہمیت پر وسیع تر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.