the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 28جو لائی (یواین آئی)تلنگانہ ملک میں کپاس کی سب سے زیادہ پیداوارکرنے والی ریاست ہے جبکہ دھان کی پیداوار میں اس کو دوسرا مقام حاصل ہے۔
مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے لوک سبھا کو بتایا کہ



تلنگانہ نے سال 2020-21میں خریف کے موسم کے دوران 178.55لاکھ کوئنٹل کپاس اور 94.48لاکھ کوئنٹل دھان کی سپلائی کی۔
ریاست کی کپاس کی خریداری دوگنی ہوگئی ہے اور مہاراشٹر کی جانب سے کپاس کی خریداری کو دوسرامقام حاصل ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.