: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ، 19 اپریل (یو این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے کئی اضلاع میں
مختلف مقامات پر لو چلنے کے آثار ہیں۔
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا کہ کریم نگر ، پیڈا پلی ، بھد رادی کو ٹھا گڈم، کھمام،
نگونڈہ، سوریا پیٹ اور دیگر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ نظام آباد ، جگتیال ، نگونڈہ، سوریا پیٹ، رنگاریڈی، میڈک، کاماریڈی اور دیگر اضلاع میں ہفتہ تا منگل تک 30-40 کلو میٹر کی تیز رفتار سے ہوائیں چلنے کا اندازہ ہے۔