the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی مینز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

انڈیا
پاکستان
سری لنکا
حیدرآباد16ستمبر(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے آئی ٹی کی دوسری پالیسی جاری کی۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کو 2014میں ریاست کا درجہ



دیئے جانے کے بعد 2016میں ملک کی اس نئی ریاست نے اپنی پہلی آئی ٹی پالیسی جاری کی تھی۔
پہلی پالیسی نے بہترکام کیا اور اب نئی پالیسی شہریوں کو ڈیجٹیل طورپر بااختیار بنانے، اختراعات اور انٹرپرینرشپ پر توجہ مرکوز کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.