the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد، 12 مئی (ذرائع) تلنگانہ حکومت نے انفارمیشن کمیشن میں چار نئے کمشنرس کا تقرر کیا ہے جن میں پی وی سرینواسا راؤ، محترمہ محسنہ پروین ،دیشال بھوپال، اور بورے ریڈی ایودھیا ریڈی شامل ہیں- چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے۔
بتادیں کہ محسنہ پروین گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے سابق کارپوریٹر



تھیں-
محترمہ محسنہ  پروین ایڈوکیٹ تلنگانہ اسٹیٹ وقف ٹریبونل میں جج کے تین رکنی پیانل میں بھی برسوں خدمات انجام دے چکی ہیں۔
تلنگانہ حکومت نے  آر ٹی ائی  کمیشن میں طویل عرصے سے خالی عہدوں پر تقرریاں کرتے ہوئے چار نئے کمشنرز کا اعلان کیا ہے۔ 
 یہ تمام کمشنر اپنے عہدے کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد تین سال تک خدمات انجام دیں گے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.