the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 21 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر توانائی بھٹی وکر مار کا مالو نے ہفتہ کے روز بجلی کے محکمے کے ملازمین اور پنشنروں کے مہنگائی بھتے (ڈی اے) میں 1.944 فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریاست



کو بجلی کے شعبے میں پورے ملک کے لئے کمپاس کے طور پر کام کرنا چاہئے۔
مسٹر و کر مار کا پر جا بھون میں محکمہ بجلی کے ملازمین کے ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ نظر ثانی شدہ ڈی اے سے ریاست کے 71,417 ملازمین اور پنشنروں کو فائدہ پہنچے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.