the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
لکھنؤ:02 دسمبر(یواین آئی) سابق مرکزی وزیر و اپنا دل(ایس) سربراہ انوپریا پٹیل نے کہا کہ تلنگانہ میں خاتون ڈاکٹر کے ساتھ عصمت دری کے بعد بہیمانہ قتل نے ملک کو شرمسار کردیا ہے۔
حکومت کو اس گھناونے واردات کے قصورواروں کو سخت سزا دلانے کے ساتھ ساتھ خواتین سیکورٹی کے پختہ انتظامات



کو یقینی بناناچاہئے۔

محترمہ پٹیل نے گذشتہ ہفتے خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری کے بعد ہوئے بہیمانہ قتل کے معاملے کو پیر کو لوک سبھا میں اٹھایا اور پورے واقعہ پر دکھ کر اظہار کرتے ہوئے قصورواروں کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے ملک کی آدھی آباد ی کی سیکورٹی کے لئے پختہ اقدام کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.