the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد15دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے میڑچل ضلع کے کاپرا کملانگر میں جیل ڈپارٹمنٹ کی جانب سے قائم کردہ انڈین آئیل کے پٹرول پمپ کا افتتاح کیا۔
اس



موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جیل میں محروس قیدیوں کو کئی قسم کی فنی تربیت دی جارہی ہے۔
انھیں ویلڈنگ، کارپینٹر اور بیڈ شیٹ تیار کرنے کے ساتھ ساتھ دیگرفن کی تربیت دی جارہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.