the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد، 11/ نومبر (یواین آئی)تلنگانہ ہائی کورٹ میں آج سادہ بیع ناموں (رجسٹریشن کے بغیر خریدی گئی اراضی) کو باقاعدہ بنانے کے معاملہ کی سماعت ہوئی۔
چیف جسٹس آر ایس چوہان کی زیرقیادت ڈیویژن بینچ نے سادہ بیع ناموں باقاعدہ بنانے کے لئے 12



اکتوبر کو حکومت کی طرف سے جاری کردہ جی او 112 کو چیلنج کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت کی جو نرمل ضلع کے شنڈے دیوداس نامی شخص کی جانب سے داخل کی گئی تھی۔
عدالت نے سادہ بیع ناموں کو باقاعدہ بنانے سے روکنے کا حکم دیا جو حال ہی میں شروع کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.