: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد۔19 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ ہائی کورٹ نے کالیشورم پروجیکٹ کے معاملہ کی سماعت ملتوی کر دی۔ اس پروجیکٹ کے میڈی گڑہ بیریج کے
منہدم ہونے کے معاملہ کے سلسلہ میں کانگریس لیڈر نرنجن ریڈی نے یہ درخواست داخل کی اور اس کی سی بی آئی کے ذریعہ جانچ کروانے کی ہدایت دینے کی عدالت سے خواہش کی۔