the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 28ستمبر(یواین آئی)گذشتہ چند دنوں سے ہوئی شدید بارش کے نتیجہ میں ضلع نلگنڈہ کے موسی پروجیکٹ میں پانی کے شدید بہاو کے پیش نظر پولیس نے اس پروجیکٹ کے قریب بھاری



بندوبست کردیا ہے۔
رُدراویلی کے قریب موسی پروجیکٹ کے قریب لو لیول بریج تک بارش کا پانی آگیا جس کو دیکھتے ہوئے وہاں عوام کو جانے سے روکنے کے مقصد سے پولیس کا بندوبست کردیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.