the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 12 اکتوبر (یو این آئی)پولیس نے تلنگانہ کے حلقہ اسمبلی حضورآباد کے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں بی جے پی کے امیدوارای راجندر کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ



درج کرلیاہے۔
پولیس نے کہا کہ کوویڈ19پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلسہ عام منعقد کرنے پر راجندر کے خلاف یہ معاملہ درج کیاگیا۔
فلائنگ اسکواڈ کی شکایت کی بنیاد پر ہی یہ معاملہ درج کیاگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.