: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 21 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ خواتین کمیش کی چیرپرسن سنیتا لکشما ریڈی نے کہا کہ خواتین کو نظر انداز کرکے ترقی حاصل کرنا ممکن ہے جو سماج کا نصف حصہ ہیں یہی وجہ ہے کہ تلنگانہ حکومت خواتین کے ساتھ ساتھ ان کے
تحفظ کو بھی اعلی ترجیح دے رہی ہے- سنیتا لکشماریڈی نے صنفی مساوات کے ذریعہ خواتین کو بااختیار بنانے کے موضوع پر منعقدہ قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب خواتین بااختیار ہوں گی تب ہی معاشرہ ترقی کی جانب گامزن ہوگا-