: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،25 جنوری (ذرائع) جمعرات کو منسٹرس روڈ سکندرآباد میں واقع ایک تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے حادثہ میں ہلاک ہونے والے تین افراد کے اہل خانہ کو فی کس 5 لاکھ روپئے کا ایکس گریشیا دیا جائے گا۔
ایک اعلیٰ سطحی
میٹنگ جس میں وزراء کے ٹی راما راؤ، ٹی سرینواس یادو، محمد محمود علی کے ساتھ ساتھ مختلف محکموں کے سینئر عہدیداروں نے بھی شرکت کی جس میں بڑی عمارتوں کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات پر غور کیا گیا جن کے پاس فائر سیفٹی کی اجازت نہیں ہے-