the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد8جولائی(یواین آئی) تلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے کابینی وزیربنائے جانے پر جی کشن ریڈی کو مبارکباد پیش کی۔
اپنے پیام میں سوندراراجن نے کہاکہ تلنگانہ



کو اپنے سپوت پر فخر ہے جو تلنگانہ کی تشکیل کے بعد اس ریاست سے پہلی کابینی وزیر بنائے گئے ہیں۔
انہوں نے مرکزی وزیر سیاحت و ثقافت کے طورپر درجہ بڑھائے جانے پر کشن ریڈی کو مبارکباد پیش کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.