the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد24اپریل(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمودعلی نے اعادہ کیا ہے کہ حکومت ریاست میں کسانوں اور ان کی پیداوار کو فروغ دے رہی ہے۔
انہوں نے حیدرآباد شہر کے گڈی انارم میں این ریپ مکسر کا افتتاح



انجام دیا جو حکومت کی مدد سے قدرتی طورپر پھلوں کو پکانے کے لئے معاون ہے۔
کمیکلس سے پھلوں کو پکانے سے اس کے مضر اور زہریلی اثرات سامنے آتے ہیں تاہم اس نئے طریقہ سے پھلوں کو پکانے سے اس کے کوئی مضر اثرات نہیں ہوتے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.