: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 24 جون (یو این آئی) تلنگانہ حکومت کی جانب سے کسانوں کو فراہم کی گئی مالی امدادی اسکیم رعیتو بھروسہ کی کامیابی کو عوام تک بڑے پیمانہ پر پہنچانے کے لیے ریاست بھر میں رعیتو بھروسہ وجے اتسو سبھائیں
کرنے کے فیصلہ کی سابق وزیر ہریش راو نے مخالفت کی۔ راؤ نے سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر پر حکومت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مقامی اداروں کے انتخابات سے قبل رعیتو بھروسہ کے نام پر ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔