: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 7 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ و انچارج وزیر حیدر آباد پونم پر بھا کر نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے پس منظر میں ریاستی حکومت
پوری طرح چوکنا ہے۔ حیدر آباد کے عوام کو خوف زدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ آپریشن سندور کو کامیابی سے انجام دینے والی مسلح افواج پر ہمیں فخر ہے۔