: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 16 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے منگل کو عالمی معاشی فورم میں ”تلنگانہ میں سرمایہ کاری کریں“ مہم کا آغاز کیا، جس کا مقصد عالمی سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہے۔ وزیر اعلی ریونت ریڈی کی قیادت میں تلنگانہ کے وفد نے وزیر آئی ٹی ڈی سرید ھر بابو کے ساتھ سر
کردہ عالمی کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ اہم ملاقات کیں۔ تلنگانہ کے وفد کے ارکان نے سر کردہ صنعت کاروں سے اہم بات چیت کی، جس میں ڈاوس میں بھاری سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے آئی ٹی اور بائیو میڈیکل سائنس کے ایک بڑے مرکز کے طور پر تلنگانہ کی طاقت کو ظاہر کرنے پر توجہ مرکوز