the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد،23جون(یواین آئی)ڈائرکٹر صحت عامہ تلنگانہ ڈاکٹر سرینواس نے ریاستی ہائی کورٹ میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں پرائیویٹ اسپتالوں میں کورونا کے علاج، معائنوں کے سلسلہ



میں اعظم ترین شرحوں کا تعین کیاگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 170پرائیویٹ اسپتالوں کے خلاف 350شکایات وصول ہوئی ہیں۔
30شکایات کی یکسوئی کرتے ہوئے متاثرین کو 72.20لاکھ روپئے کی رقم واپس دلائی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.