the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 24جو لائی (یواین آئی)تلنگانہ جنا سمیتی(ٹی جے ایس) کے صدر پروفیسر کودنڈارام نے الزام لگایا کہ تلنگانہ حکومت بھی فون ٹیپنگ کی مرتکب ہو رہی ہے۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ پیگاسس کو انسانی حقوق کے رہنماؤں، اپوزیشن رہنماؤں اور عوام کے لئے کام کرنے والے صحافیوں کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے۔
صدر ٹی جے ایس نے ایسی کارروائیوں کے خلاف متحدہ محاذ پر زور دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.