: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 22 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر آبکاری جو پلی کرشنار او نے واضح کیا ہے کہ ریاست کی یوم تاسیس تقاریب کو 2 جون کو بڑے پیمانہ پر منایا جائے گا اور ان تقاریب کا چار کروڑ افراد مشاہدہ کریں گے کیونکہ ریاست کے عوام کا علحدہ ریاست کا
60 سال کا خواب 2 جون کو ہی پورا ہوا تھا اور یوپی اے کی صدر نشین کے طور پر سونیا گاندھی نے اُس وقت کے آندھرا کے ارکان پارلیمنٹ کی رکاوٹوں کے باوجود بڑا فیصلہ تلنگانہ کی حمایت میں لیتے ہوئے اس بات کو یقینی بنایا تھا کہ تلنگانہ خطہ کو ریاست کا درجہ حاصل ہو۔