: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 29 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کی یوم تاسیس تقاریب کے انتظامات کا مئیر حیدر آباد گروال وجے لکشمی نے معائنہ کیا۔ انہوں نے پریڈ گراونڈ سکندر آباد میں منعقد کی جانے والی
تقریب کے سلسلہ میں عہدیداروں کو کئی تجاویز بھی پیش کیں۔ مئیر نے تمام محکمہ جات کے عہدیداروں کو تجویز پیش کی کہ وہ آپس میں تعاون اور تال میل کے ساتھ کام کریں تا کہ اس تقریب کو کامیاب بنایا جا سکے۔