the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 15 جولائی (یو این آئی)وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمار نے جمعہ کو فوج کے عہدیداروں سے بات کی اور ان سے اپیل کی کہ وہ سیلاب زدہ ضلع بھدرادری میں امداد فراہم کریں۔

یہاں ایک سرکاری بیان میں کہا



گیا ہے کہ مسٹر کمار کی درخواست پر فوج کے 101 فوجی اہلکار ، جن میں 68 انفنٹری، 10 طبی عملے اور 23 انجینئرسیلاب سے متاثرہ بھدرادی ضلع کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ فوجی پانچ آزاد ٹیموں کی شکل میں راحت اور بچاؤ کی کارروائیاں کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.