the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 24/ اگست (یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع میڑچل میں اپوزیشن کانگریس اور حکمران جماعت ٹی آرایس کے فلکسی بورڈس توجہ کے مرکز بنے ہوئے ہیں۔
ضلع کے موڑوچنتاپلی علاقہ میں آج کانگریس پارٹی کی دلت دنڈورا بھوک ہڑتال ہورہی



ہے۔
اس بھوک ہڑتال کے سلسلہ میں کانگریس کی جانب سے صدرتلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ریونت ریڈی اوردوسروں کا ایک فلکسی بورڈ لگایاگیاتاہم اس فلکسی کے قریب ہی اُس سے بڑافلکسی بورڈ بنرسراقتدار جماعت ٹی آرایس کے مقامی لیڈروں نے لگایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.